08 جولائی ، 2012
کوئٹہ… چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوئٹہ میں اپنے دورے کے دوران سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کل سوموار سے بلوچستان سے متعلق کیس سمیت مختلف کیسوں کی سماعت کریں گے۔