07 جون ، 2017
سابق سینیٹر سیف الرحمان کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے نےاپنے خطوط کی تصدیق کردی ،اس لئے پاکستان آنے کی ضرورت نہیں ۔
سیف الرحمان نے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران بتایا کہ قطری شہزادے شیخ حَمَد بن جاسم کا کہنا ہے جے آئی ٹی قطر آجائے وہ جواب دینے کو تیار ہیں۔