09 جولائی ، 2012
ٹوکیو…این جی ٹی…ہر سال کی طرح اس سال بھی جاپان کے شہر ایٹومیں 57ویں سالانہ ٹب ریس کا انعقاد کیا گیا۔دریائےMatukawaمیں ہونے والے اس مقابلے کے شرکاء کئی دہائیوں قبل کپڑے دھونے کے لیے استعمال کیے جانے والے لکڑے کے ٹبوں میں بیٹھ کر ریس میں حصہ لیتے ہیں۔ہر سال کی طرح اس سال بھی200سے زائد مردو خواتین اور بچوں نے ریس میں حصہ لیااور عام کشتیوں کی طرح چپوؤں کی مدد سے اپنے ٹب دریا میں چلاتے نظر آئے۔