دلچسپ و عجیب
09 جولائی ، 2012

کس میں کتنا ہے دم ۔چیر ی کے بیج منہ سے دو رتک اچھا لنے کا مقابلہ

کس میں کتنا ہے دم ۔چیر ی کے بیج منہ سے دو رتک اچھا لنے کا مقابلہ

نیویارک…این جی ٹی…پھل کھا کر گٹھلی اور بیج تو منہ سے آپ نے بھی اچھا لے ہو نگے لیکن یہی کا م اگر مقابلے میں کر نا پڑے تو کیسا ہو ؟جی ہا ں امریکا میں ہوا چیری کھاکربیج دو ر تک اچھا لنے کا مقا بلہ وہ بھی ہاتھ سے نہیں بلکہ منہ سے ۔ اس دلچسپ اور انو کھے مقابلے میں دنیا بھر سے لوگوں نے شر کت کی اور چیر یز کھا کھا کر منہ سے بیچ دو ر تک پھینکنے کامظا ہرہ پیش کیا جسے شکا گو کے Ronn Mattنے بیچ انہتّر (69) فٹ تک دور پھینک کرجیت لیا ۔

مزید خبریں :