پاکستان
26 جون ، 2017

لاہور ، اسلام آباد، پشاور و دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور ، اسلام آباد، پشاور و دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور، نوشہرہ، مردان، دیر،ایبٹ آباد و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 260 میٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش افغانستان میں تھا۔

پشاور میں نماز فجر کےبعد زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے، یہ جھٹکے 35 سے 40 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید خبریں :