پاکستان
13 جولائی ، 2012

رحمان ملک کا استعفیٰ ، سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

رحمان ملک کا استعفیٰ ، سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد … الیکشن کمیشن نے رحمان ملک کے استعفے سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ، پولنگ 8 اگست کو ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک سندھ سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے، اس نشست کیلئے پولنگ 8 اگست کو سندھ اسمبلی ہال میں ہوگی اور ارکان سندھ اسمبلی نئے سینیٹر کا انتخاب کریں گے، اس نشست کیلئے کاغذات نامزدگی 19 اور 20 جولائی کو وصول کئے جائیں گے۔

مزید خبریں :