پاکستان
15 جولائی ، 2012

اعصام الحق کے والد نے فاہا سے علیحدگی کی خبروں کی تر دید کر دی

اعصام الحق کے والد نے فاہا سے علیحدگی کی خبروں کی تر دید کر دی

لاہور…پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کے والد نے ان تمام خبروں کی تر دید کی ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ اعصام الحق اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی کے کاغذات بھیج دیئے گئے ہیں ۔ والد اعصام الحق کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اعصام نے فاہا کو طلاق کی دستاویزات نہیں بھیجیں ،میڈیا پر چلنے والی اعصام الحق اور فاہا کی علیحدگی کی خبر غلط ہے۔

مزید خبریں :