کاروبار
Time 27 دسمبر ، 2017

اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان

—فوٹو:فائل

اسٹیٹ بینک نے یکم جنوری 2018 کو بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جنوری 2018 کو ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ معمول کے مطابق کام کرے گا تاہم عوامی لین دین نہیں کی جائے گی۔

مزید خبریں :