کاروبار
13 جنوری ، 2012

فیصل آباد اور بہاول پور ریجن میں گیس بندش کا دوسرا دن

فیصل آباد…فیصل آباد اور بہاول پور ریجن میں گیس کی بندش کا آج دوسرادن ہے،سوئی گیس حکام کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت فیصل آباد ریجن کے سی این جی اسٹیشن تین روزجبکہ بہاول پور ریجن کے سی این جی اسٹیشن ڈھائی دن کے لئے بند کردیے گئے ہیں،فیصل آباد ریجن کے اسٹیشن اتوارکی صبح 6 بجے جبکہ بہاول پورریجن کے اسٹیشن ہفتہ کی رات 8بجے کھولے جائیں گے۔

مزید خبریں :