پاکستان
30 جولائی ، 2012

میڈیا کسی بھی صورتحال کو بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، عمران خان

میڈیا کسی بھی صورتحال کو بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، عمران خان

اسلام آباد … تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا کسی بھی صورتحال کو بگاڑنے یا بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عمران خان اسلام آباد میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں میڈیا سیل کے افتتاح کے موقع پر بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا سیل کسی بھی سیاسی جماعت کا ایک اہم اور لازمی جزو بن چکا ہے، آئندہ انتخابات میں میڈیا کو بہت مستعد کردار ادا کرنا چاہئے۔

مزید خبریں :