کھیل
31 جولائی ، 2012

اولمپکس 2012کیلئے مبہوت کن جیو میڑیکل خاکے تیار کر لئے

 اولمپکس 2012کیلئے مبہوت کن جیو میڑیکل خاکے تیار کر لئے

ایتھنز…یونان سے تعلق رکھنے والے ماہر وژیوئل ڈیزائنر نے اولمپکس کھیل2012کے سلسلے میں انوکھے جیومیڑیکل خاکے تیار کے لئے ہیں۔ کرس سیوس نامی اس فنکار نے ان مبہوت کن خاکوں کی تیاری میں حسین رنگوں کو استعمال کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو جیت کی جانب رواں دواں دکھایا ہے۔ ان خاکوں میں کھلاڑیوں کو غوطہ خوری ،جمناسٹک، اور دوڑ تے ہوئے دکھایا گیا ہے اور یہی نہیں بلکہ جیتنے کے بعد ان کے جذبات بھی کینوس پر پیش کر نے کی کامیاب کو شش کی ہے جسے شائقین نے بے پناہ سراہا ہے۔

مزید خبریں :