01 اگست ، 2012
لندن…این جی ٹی…لندن میں جہاں ایک طرف اولمپک کا بو ل بالا ہے وہیں آسڑیلوی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کے 935 مداحوں نے اپنی ٹیم کا آفیشل ڈریس پہن کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔لندن کے میدان میں گرین اور گولڈن رنگ کے لبا س میں ملبوس یہ تما م افرا دایک خاص ترتیب میں کھڑے ہوئے اور اپنے اس جذبے کے ساتھ عالمی ریکار ڈز کی فہرست میں بھی اپنا نام شامل کر وا دیا۔