دنیا
04 اگست ، 2012

والدین بچوں کی زندگی میں رول ماڈل کا کردار ادا کرتے ہیں، ماہرین

والدین بچوں کی زندگی میں رول ماڈل کا کردار ادا کرتے ہیں، ماہرین

واشنگٹن …امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ والدین بچوں کی روزمرہ زندگی کے اطوار کو بدلنے اور ان کی جسمانی سرگرمیوں کو بڑھانے میں رول ماڈل کا کردار ادا کرتے ہیں۔ میڈیسن آف نیشنل جیویش ہیلتھ کے اسسٹنٹ پروفیسر کرسٹن ہوم اور ان کی ساتھی ورکر نے اس حوالے سے تحقیقات کی اور تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ ہوا کہ والدین بچوں کیلئے رول ماڈل کا کردار ادا کرتے ہیں اگر والدین جسمانی سرگرمیوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے تو بچے بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں، ایسی عادات قدرتی طور پر ان میں منتقل ہونگی اور وہ دن بھر چست، چاک و چوبند رہیں گے اور ان کی کارکردگی بھی بہتر رہے گی۔

مزید خبریں :