پاکستان
05 اگست ، 2012

دریائے کابل اور دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب

 دریائے کابل اور دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب

پشاور…دریائے کابل میں ورسک کے مقام اور دریائے پنجگوڑہ اور دریائے سوات میں خیالی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے.فلڈ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں 42000 کیوسک پانی کے ساتھ ، دریائے پنجگوڑہ میں19685 کیوسک پانی کے ساتھ اور دریائے سوات میں 28644 کیوسک پانی کے ساتن نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔دوسری جانب خیبر پختونخوا کے دووسرے دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

مزید خبریں :