پاکستان
05 اگست ، 2012

پشاور آنے والی گاڑیاں تیل کی کمی پر بدستور تاخیر کا شکار

پشاور آنے والی گاڑیاں تیل کی کمی پر بدستور تاخیر کا شکار

پشاور… تیل کی کمی پر دوسرے شہروں سے پشاور آنے والی گاڑیاں بدستور تاخیر کا شکار ہیں کراچی سے آنے والی خیبر میل چار گھنٹے کی تاخیر سے گیارہ بجیپشاور پہنچی۔کراچی سے آنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس گیارہ گھنٹے کی تاخیر سے صبح تین بجے کی بجائے دوپہر دو بجے پہنچے گی جبکہ کراچی سے آنے والی عوامی ایکسپریس شام چھ بجے کی بجائے ساڑھے دس بجے پہنچنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :