دنیا
07 اگست ، 2012

حامد انصاری دوسری مرتبہ بھارت کے نائب صدر منتخب ہو گئے

 حامد انصاری دوسری مرتبہ بھارت کے نائب صدر منتخب ہو گئے

نئی دلی . . . . . حامد انصاری بھارت کے نائب صدر منتخب ہو گئے ،وہ بھارتی حکمران جماعت کے امیدوار تھے۔حامد انصاری نے کل 490 ووٹ اوران کے مدمقابل امیدوارجسونت سنگھ نے 238ووٹ حاصل کئے ۔حکمراں اتحاد کے امیدوار حامد انصاری دوسری بار نائب صدر منتخب ہوئے۔

مزید خبریں :