14 اگست ، 2012
اسلام آباد…بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پراپنے ہم منصب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔بھارتی وزیراعظم نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا ہے۔