پاکستان
17 اگست ، 2012

اٹک:کامرہ ایئر بیس پر حملے کی دو ایف آئی درج کرلی گئیں

اٹک:کامرہ ایئر بیس پر حملے کی دو ایف آئی درج کرلی گئیں

اٹک…تھانا صدرمیں کامرہ ایئربیس پرحملے کی 2 ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ 2ایف آئی آرایئربیس سیکیورٹی کے فلائٹ لیفٹننٹ آفیسرکی مدعیت میں درج کی گئی۔مقدمات انسداد دہشت گردی ایکٹ تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت درج کیے گئے۔حملے کی دو مختلف ایف آئی درج کی گئیں ہیں ،ایف آئی آرنمبر 327 اور 328 میں ہلاک 9 دہشت گردوں کونامعلوم طورپرنامزدکیاگیا۔

مزید خبریں :