پاکستان
17 اگست ، 2012

صدر کی جانب سے درگاہ انتظامیہ خواجہ معین کو 10 لاکھ ڈالر کا چیک پیش

صدر کی جانب سے درگاہ انتظامیہ خواجہ معین کو 10 لاکھ ڈالر کا چیک پیش

نئی دہلی … پاکستانی ہائی کمشنر نے درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کی انتظامیہ کو 10 لاکھ ڈالر کا چیک دے دیا، صدر زرداری نے دورہ بھارت میں درگاہ کیلئے 10 لاکھ ڈالر کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کی جانب سے دورہ بھارت میں درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کیلئے اعلان کردہ 10 لاکھ ڈالر کا چیک بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر درگاہ انتظامیہ کو پیش کردیا۔ صدر زرداری نے رواں سال اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کی زیارت کی تھی۔

مزید خبریں :