پاکستان
20 اگست ، 2012

پشاور:متنی میں امن لشکر کے رضا کار کا گھر دھماکہ خیز مواد سے تباہ

پشاور …پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں امن لشکر کے رضا کار کا گھر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب متنی بازار میں ہوا۔ شر پسندوں نے دھماکہ ے خیز مواد امن لشکر کیرضاکارخان حبیب کے گھر کے باہر رکھا۔ جو ذور دار دھماکے سے پھٹا۔ دھماکہ سے گھر کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :