Time 04 فروری ، 2020
پاکستان

رکشہ ڈرائیور کی نرسری کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

فائل فوٹو

کامونکی:  اوباش رکشہ ڈرائیور نے اسکول سے چھٹی کے بعد خالی دُکان میں لے جاکر نرسری کلاس کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

نمائندے کے مطابق تتلے عالی کے نواحی گاؤں چاچوکی کے غلام محبوب کی 6 سالہ بیٹی کو رکشہ ڈرائیور گلزار خان رکشے میں لے جانے کی بجائے موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیا اور راستے میں ایک خالی دُکان میں لے جاکر بچی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ ڈالا۔

ملزم بچی کی حالت غیر ہونے پر اُسے گھر کے باہر پھینک کر فرار ہوگیا۔

مزید خبریں :