27 اگست ، 2012
لاہور… محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع لاہور کی ریونیو حدود میں موٹر سائیکل / سائیکل پر ون ویلنگ پر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ یہ پابندی 29۔ اگست 2012 سے لیکر 27۔ ستمبر 2012 تک نافذ العمل رہے گی۔