پاکستان
29 اگست ، 2012

وزیراعظم نے سی ڈی اے میں کرپشن کا نوٹس لے لیا

 وزیراعظم نے سی ڈی اے میں کرپشن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد…وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے سی ڈی اے میں کرپشن کی خبر کا نوٹس لے لیا۔جیونیوزکے پروگرام آج کامران خان کے ساتھ میں کرپشن کی خبر نشر ہونے پر وزیراعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوے چیئرمین سی ڈی اے اور کیبنٹ سیکریٹری کو صبح طلب کرلیا۔پروگرام آج کامران خان کے ساتھ میں سی ڈی اے کی جانب سے پلاٹس کی غیر شفاف نیلامی کا انکشاف کیا گیاتھا۔

مزید خبریں :