دلچسپ و عجیب
08 فروری ، 2012

غفلت کی انتہا ،بچے کا پرام لڑھکتا ہوا ریلوے ٹر یک پرپہنچ گیا

غفلت کی انتہا ،بچے کا پرام لڑھکتا ہوا ریلوے ٹر یک پرپہنچ گیا

سڈنی . . . . . این جی ٹی…آ سٹریلیا کے ریلو ے اسٹیشن پر کھڑے لو گ اس وقت شدید پر یشا ن ہو گئے جب چند ما ہ کے بچے کا پرام لڑ ھکتا ہوا ریلو ے ٹریک پر جاپہنچا۔پلیٹ فا ر م پر کھڑی اس بچے کی ماں با تو ں میں اس قد ر مصروف تھیں کہ انہیں پتہ ہی نہیں چلا کہ کب بچے کے پرام نے پھسلنا شروع کر دیا ، صرف یہیں نہیں بلکہ سا منے سے آنے والے یہ صا حب بھی اپنے مو با ئل فو ن میں ایسے کھو ئے ہو ئے تھے کہ ان کے سامنے سے گزرتا ہو ا یہ پرام بچے سمیت ریلوے ٹریک پر جا گرا لیکن انہیں اسے رو کنے کا خیا ل تک نہ آیا ۔پرام کے گر تے ہی ماں کو ہو ش آیا تو انہوں نے بھاگ کر ٹریک پر سے بچے کواٹھا کر گلے سے لگایا ۔

مزید خبریں :