پاکستان
30 اگست ، 2012

ارسلان افتخار نظر ثانی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ارسلان افتخار نظر ثانی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد. . . . ارسلان افتخار نظر ثانی کیس کا فیصلہ آج سپریم کورٹ میں سنایا جائے گا۔جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف پر مشتمل دو رکنی بنچ فیصلہ سنائے گا۔سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار نظرثانی کیس میں منگل کے روز فیصلہ محفوظ کیا تھا، ارسلان افتخار نے نیب کو متعصب قرار دیتے ہوئے عدم اعتماد کیا تھا جب کہ ملک ریاض نے نیب سے ہی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔

مزید خبریں :