انٹرٹینمنٹ
31 اگست ، 2012

جوکر، ہنسی کا فوارہ لئے سنیما گھروں میں پہنچ گیا

جوکر، ہنسی کا فوارہ لئے سنیما گھروں میں پہنچ گیا

ممبئی … بالی ووڈ کا جوکر ہنسی کا فوارہ لئے سنیما گھروں میں پہنچ گیا ہے۔ جوکر ہیں کھلاڑیوں کے کھلاڑی اکشے کماراور ان کا ساتھ دے رہی ہیں بالی ووڈ کی شہزادی سوناکشی سنہا۔ سائنس فکشن فلم جوکر کامیڈی کا تڑکہ بھی لیے ہوئے ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ جوکر اکشے اور سوناکشی کی 100 کروڑ کی ہیٹ ٹرک پوری کرتی ہے یا نہیں۔اس کیلئے کرنا ہوگا ابھی تھوڑا سا انتظار۔

مزید خبریں :