Time 10 مئی ، 2020
پاکستان

میاں چنوں میں مسافر وین نہر میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق

میاں چنوں: میلسی لنک کینال میں مسافر وین نہر میں گرنے سے 9 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نہر میں گرنے والی وین میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد سوار تھے، 11 افراد کی لاشوں اور وین کو نہر سے نکال لیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 12 میں سے اب تک 11 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ 

مزید خبریں :