03 ستمبر ، 2012
پشاور… پشاور کے علاقے یونیورسٹی ٹاوٴن سے دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکے کی آواز انتہائی زوردار تھی جو شہر کے متعدد علاقوں میں سنی گئی ۔ دھماکے کے جگہ پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔