06 ستمبر ، 2012
کراچی…کراچی میں گورنرہاوٴس کے اطراف میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے ،پولیس حکام کے مطابق پولیس اوربم ڈسپوزل اسکواڈ کاعملہ پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل اس علاقے میں بم کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی تھیں۔