05 اگست ، 2020
مانگا منڈی: رائیونڈ میں نامعلوم افراد نے 2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا۔
نمائندہ جنگ کو معلوم ہوا ہے کہ مشن کالونی کے رہائشی محنت کش شوکت کے 2 سالہ بیٹے اویس کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامعلوم افراد نے اینٹیں مار مار قتل کردیا۔