پاکستان
08 ستمبر ، 2012

سندھ کا نیا بلدیاتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

سندھ کا نیا بلدیاتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

کراچی… سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے آرڈیننس 2012 کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔ بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کراچی الائنس کی جانب سے دائر کی گئی جس میں درخواست نے گورنر سندھ ،وزیر اعلیٰ سندھ ، چیف سیکریٹری ، سیکریٹری قانون اور سیکریٹری بلدیات کو فریق بنایا ہے۔ درخواست گذار نے موٴقف اختیار کیا ہے کہ پیپلز میٹروپولیٹن آرڈیننس 2012 کا اجرا کرکے آرٹیکل4 ،5،8، 25،32 اور140 کی خلاف ورزی کی گئی۔

مزید خبریں :