پاکستان
08 ستمبر ، 2012

چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش مٹھی میں 65 ملی میٹر ہوئی

چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش مٹھی میں 65 ملی میٹر ہوئی

اسلام آباد… گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش مٹھی میں 65 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیگر شہروں میں ریکارڈ کی گئی بارش کچھ اِس طرح ہے، دیر8،ٹوبہ ٹیک سنگھ، جیکب آباد7، استور،رحم یارخان6، چترال، چکوال، ڈی جی خان5، دروش میں4 ملی میٹر بارش ہوئی، بدین، پٹن 28، مظفرآباد 19، بالاکوٹ16، چراٹ 15، چلاس 11، لاڑکانہ 10،بینظیرآبادمیں9 ملی میٹر بارش ہوئی، پڈعیدن3، کراچی، گوپس،ایبٹ آباد، اوکاڑہ، 2، سکھر،بنوں، لاہورمیں ایک ملی میٹر بارش ہوئی، اسکردو،سیالکوٹ،گوجرانوالہ اور راولا کوٹ میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔

مزید خبریں :