پاکستان
09 ستمبر ، 2012

مون سون کی شدید بارشیں آج اور کل بھی جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات

مون سون کی شدید بارشیں آج اور کل بھی جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد…مون سون کی شدید بارشیں آج اور کل بھی جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آج اور کل شدید بارشوں کاامکان ہے اور کوئٹہ،ژوب ،سبی ، قلات ، نصیرآباد کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، ہوا کا کم دباوٴ مشرقی سندھ اور ملحقہ علاقوں میں داخل ہوگیا، جب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں مون سون کا سلسلہ جاری رہے گا،دریں اثناء بدین ٹنڈو باگو سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے،جس سے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔
:

مزید خبریں :