پاکستان
09 ستمبر ، 2012

بلدیاتی نظام کا آرڈیننس اسمبلی میں جلد پیش کریں گے ،قائم علی شاہ

 بلدیاتی نظام کا آرڈیننس اسمبلی میں جلد پیش کریں گے ،قائم علی شاہ

کراچی…وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کا آرڈیننس جلد اسمبلی میں منظوری کیلئے جلد پیش کیا جائے گا،سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ نئے بلدیاتی آرڈیننس کوبلاوجہ ایشو بنایا جا رہا ہے،جبکہ نیا بلدیاتی نظام صوبے کے عوام کے مفاد میں ہے۔

مزید خبریں :