پاکستان
16 ستمبر ، 2012

مجلس وحدت المسلمین نے کارکنوں کی رہائی کے بعد دھرناختم

کراچی …مجلس وحدت المسلمین نے کارکنوں کی رہائی کے بعد اتوار کی رات اپنا دھرناختم کردیا ہے،واضح رہے کہ احتجاج کے دوران مجلس کے کارکن گرفتار کرلیے گئے تھے۔جنکی رات گئے رہائی کے بعد دھرنا ختم کیا گیا۔دریں اثناء مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء مولانا امین شہیدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ اور شیلنگ کا حکم دینے والے افسران اور امریکی قونصل جنرل کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے،انھوں نے کہا کہ اس واقعے کے خلاف ملک بھر میں 3روز تک احتجاج کیا جائے گا،

مزید خبریں :