11 فروری ، 2012
کوئٹہ…وادی کوئٹہ اور گردو نواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر اور گرد ونواع میں رات سے آسمان پہ بادل چھائے ہوئے تھے اور رات سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو وقفے وقفے سے جاری ہے بارش سے وادی کوئٹہ میں سردی کی شدت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔