پاکستان
12 فروری ، 2012

مظفرگڑھ:گھر میں آگ لگنے سے ماں اور تین بچے جھلس کر جاں بحق

مظفرگڑھ:گھر میں آگ لگنے سے ماں اور تین بچے جھلس کر جاں بحق

مظفرگڑھ … مظفرگڑھ کے علاقے بصیرہ میں گھر میں آگ لگنے سے ماں اور تین بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بصیرہ کے علاقے بستی خان والا میں واقع ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی ،جس کی لپیٹ میں آکر خاتون اور اس کے تین بچے جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے دو فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطاب آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

مزید خبریں :