پاکستان
26 ستمبر ، 2012

کشمیری رہنما راجہ مظفر کے سسر ڈاکٹر محمد ایوب انتقال کرگئے

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)کشمیری رہنما اور خود ساختہ جلا وطن راجہ مظفر کے سسرڈاکٹر محمد ایوب حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث مظفر آباد میں انتقال کرگئے۔مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا۔درین اثنا ڈیلس کے سیاسی اور سماجی شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اور دعا کہ اللہ مرحوم کو اپنے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

مزید خبریں :