بزرگ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ 10 مارچ سے شروع ہوگا

ملک میں 60 برس اور اس سے زائد عمرکے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ 10 مارچ سے شروع ہوگا۔

ملک میں پہلے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے اور اب تک ہزاروں فرنٹ لائن ورکرز ویکسین لگوا چکے ہیں۔

60 برس اور اس سے زائد عمرکے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ 10 مارچ سے شروع ہوگا۔ 

اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ زیادہ عمر کے رجسٹرڈ افراد کو ویکسین پہلے لگائی جائے گی، تفصیلات کل جاری کی جائیں گی۔

مزید خبریں :