پاکستان
13 فروری ، 2012

توہین عدالت کیس:اعتزازاحسن نے 24فروری تک مہلت طلب کرلی

اسلام آباد…توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے 24فروری تک وقت مانگ لیاہے ، انہوں نے عدالت کو بتایا ہے کہ وہ لندن جارہے ہیں اور 21فروری کو واپس آئیں گے اور24فروری تک جواب داخل کردیں گے۔

مزید خبریں :