پاکستان
13 فروری ، 2012

یوسف رضا گیلانی وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، قمر زمان کائرہ

یوسف رضا گیلانی وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد…پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم ہیں اور رہیں گے۔وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہاکہ آج ہم بڑی تکلیف دہ حالت میں کھڑے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم توہین عدالت میں پیش ہوئے،ہم عدالتی احکامات پر عمل کریں گے۔

مزید خبریں :