پاکستان
13 فروری ، 2012

ٓآئین میں ترمیم ہونے تک صدر کواستثنیٰ حاصل رہے گا، فرحت اللہ بابر

ٓآئین میں ترمیم ہونے تک صدر کواستثنیٰ حاصل رہے گا، فرحت اللہ بابر

پشاور… پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے سینٹ کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن پشاور میں جمع کرادئے ہیں۔ موقع پر فرحت اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ صدر کو استثنیٰ حاصل ہے اور جب تک آئین میں ترمیم نہیں کی جاتی، صدر کو استثنیٰ حاصل رہے گا۔

مزید خبریں :