Can't connect right now! retry

کاروبار
14 اپریل ، 2021

پاکستان میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

فائل فوٹو

کراچی: ملک میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آٹوموٹیو مینوفیکچررز کےمطابق جولائی تامارچ کاروں کی فروخت ایک لاکھ 34 ہزار یونٹس رہی جب کہ  مارچ 2021 کی فروخت 21 ہزار یونٹس رہی۔

مینوفیکچررز کے مطابق مارچ 2020 کے مقابلےمیں مارچ 2021 کی فروخت میں 200 فیصد اضافہ ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM