کاروبار
Time 27 اپریل ، 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 54 ارب روپے کم ہوکر 7877 ارب روپے ہے— فوٹو:فایل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 389 پوائنٹس کم ہو کر 45292 پر بند ہوا جبکہ  آج حصص بازار میں 36 کروڑ شیئرز کے سودے 17 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 54 ارب روپے کم ہوکر 7877 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :