07 اکتوبر ، 2012
پیرس…فرانس کے شہر پیرس میں منعقدہ فیشن وویک کے دوران ڈیزا ئنر نے منفرد انداز اپناتے ہوئے ریمپ کو دیوہیکل پن چکیوں اور سولر پینلرز سے سجا کرمنفرد بنا دیا۔اپنی نو عیت کے اس منفرد فیشن شو میں ما ڈلز نے ریمپ پر بنے سولرپینلرز اور قطار میں کھڑی اپنے پنکھوں کو ہلاتی جلاتی 13 پن چکیوں کے ارد گرد ڈیزائنر کے تیا رکردہ دیدہ زیب ملبو سا ت کی نما ئش کی ۔اس فیشن شو کے دوران جدید اور قدیم ٹیکنالوجی کی عکاسی کرتا رن وے بھی شائقین کو بے پناہ پسند آیا جوکہ فیشن کی دنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔