پاکستان
Time 02 جولائی ، 2021

حکومت نے گیس بحران کی ذمے داری اینگرو پر ڈالی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومت نے گیس بحران کی ذمے داری اینگرو پر ڈالی۔

جیو نیوز کے  پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اینگرو کے صدر غیاث خان کا کہنا تھا کہ  اگر تیزی سے کام ہوتا تو اینگرو ٹرمینل کی ڈرائی ڈاکنگ عید کی چھٹیوں میں ہوسکتی تھی۔

غیاث خان کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ساتھ بہت زیادہ خط و کتابت کی گئی،اس حوالے سے ان کے پاس 70 خطوط موجود ہیں۔

مزید خبریں :