10 اکتوبر ، 2012
واشنگٹن.. . .امریکا نے ملالہ یوسفزئی پر حملے کی شدید مذمت ہے۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ معصوم بچیوں پر حملہ وحشیانہ اقدام ہے۔ہماری ہمدردیاں ملالہ ، زخمی بچیوں اور اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔