10 اکتوبر ، 2012
چترال. . . چترال اور شہر کے گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطاق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی تشدت 4.6رکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز پاکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔