پاکستان
10 اکتوبر ، 2012

وزیراعلیٰ پنجاب نے دوہری شہریت سے متعلق حلف نامہ جمع کرادیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے دوہری شہریت سے متعلق حلف نامہ جمع کرادیا

لاہور … وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے دوہری شہریت کے حوالے سے اپنا حلف نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا ہے جبکہ حلف نامے جمع کرانے والے اراکین پنجاب اسمبلی کی تعداد252 ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دوہری شہریت سے متعلق اپنا حلف نامہ جمع کرادیا ہے دوسری جانب حلف نامے جمع کرانے والے اراکین پنجاب اسمبلی کی تعداد 252 ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مجھ پر دوہری شہریت رکھنے کے الزامات جھوٹے ہیں، میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہے، ملک سے ہمیشہ وفاداری کی ہے۔

مزید خبریں :