10 اکتوبر ، 2012
یوسفزئی اوراسکی سہلیوں پرحملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ ہے،صدرحامدکرزئی نے ان خیالات کا اظہار بدھ کی شام اپنے پاکستانی ہم منصب،آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا۔صدارتی ترجمان کے مطابق افغان صدرنے ملالہ یوسفزئی پرحملے پرتشویش اورافسوس کااظہارکیا۔اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ ملالہ اورانکی سہلیوں نے تعلیم اور سماجی بہتری کیلیے بچوں کوامیدکی کرن دی،انھوں نے بچوں کوانتہاپسندوں اوردہشتگردوں کیخلاف کھڑے ہونیکاحوصلہ دیا،صدر نے کہا کہ ایسی بربریت دہشتگردی ختم کرنیکاقومی عزم مضبوط کرتی ہے،ملالہ پرحملہ کرنیوالے سزاسے نہیں بچ پائیں گے۔